بلاگر پر فری اکاؤنٹ بنائیں
بہت ہی آسانی سے بلاگر اکاؤنٹ بنائیں!
Blogger account bnao ar start kree kamayi.
سب سے پہلے blogger.com گوگل پر تلاش کریں۔ اس کے بعد
بلاگر پر اکاؤنٹ فری میں بنےگا ۔ فری اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ نے جس چیز کے بارے میں لکھنا ہے وہ ٹائٹل دے۔ ٹائٹل دینے کے بعد آپ نے ٹائٹل کے کے مطابق اپنی پوسٹ لکھنی شروع کر دینی ہے ۔ کوشش کریں کہ آپ جس چیز میں خود کو ماہر سمجھتے ہیں اس حساب سے پوسٹ لکھیں۔
آپ شروع میں میں زیادہ سے زیادہ پوسٹ لکھیں اور پو سٹ کرتے جائیں اس سے آپ کے گوگل ایڈسینس Google adsence پر اپرو approvel اپنے بلاگ کے چانسز بڑھتے جائینگے.. آپ کم از کم 20سے 30 پوسٹ لکھیں اور گوگل ایڈسینس کے لیے اپلائی کریں۔ تاکہ آپ کا اکاؤنٹ اپرو ہوجائی اور آپ کی ارننگ یعنی کمائی شروع ہو جائے۔
جیسے ہی آپ ایڈسنس پر اپرو ہوجاتے ہے تو بس آپ ایڈسنس سے سے ایڈ کی لینک کاپی پیسٹ کر کے کمانا شروع کر لینگے۔
نوٹ:- سب سے ضروری ایک بات یہ کہ آپ کے بلاگ پر رشں زیادہ ہونا چاہیے کیونکہ گوگل ایڈسینس کے لیے آپ کا بلاگ پر ذیادہ لوگ آئے۔
اگر کسی کو کوئی مسلہ کہیں پر بھی آیا تو کومنٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ
اگر کسی کو کوئی مسلہ کہیں پر بھی آیا تو کومنٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ
معلوماتی پوسٹ
ReplyDeleteشکریہ۔
ReplyDelete