Wednesday, December 4, 2019

پانی سب کا حق!!!

پانی بچائیں!پیاسے کے لیے!!!!

آج کا دن پانی کے نام!!

!!آج اور کل پانی بچانے کے لیے

پانی ایک بھت بڑی نعمت ہے اللہ تعالیٰ کی! قدر کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں کہ پانی کو ضائع نہ کریں! خصوصی طور پر ان ملازمین کو جو گیٹ کا فرش بھی اور گاڑیوں پر پائپ لگا کر روزانہ ایسے دھوتے ہیں کہ جیسے پانی کبھی کم یا ختم نہیں ہوگا. اللہ نہ کرے کہ کبھی پانی ختم ہو جائے، مگر پھر بھی بتائیں کہ ہم پانی کو ضائع نہ ھونے دیں! 
تصویر میں نظر آنے والے بچے اور ان کے ابو 2میل دور سے گھنٹوں کا صفر کرکے پانی کا ایک ڈرم بھر کر لاتے ہوئے آپ دیکھ سکتے ہیں۔ کہ کس طرح سے مشکل وقت میں پانی کی کمی کی وجہ سے متاثر ہو رہا ہے!!! inspiration487735900.wordpess.com
شکریہ اپنا خیال رکھنا!


No comments:

Post a Comment