Tuesday, December 3, 2019

پانی بچائیں! پانی کی قدر کریں!

پانی زندگی ھے!

پانی ضائع نہ کریں!

خ ھےرہیں اور پانی ضائع نہ ھوے دیں کیونکہ پانی زندگی

ھےاسکی قدر کریں۔
اسلام میں اس کی ضیاء سے منع کیا گیا ہے۔
پانی کی قدر وہ لوگ صحیح جانتے ہیں جنہیں پانی میسر نہیں اور دور دراز علاقوں سے سرو پر یا گدھوں پر لاد کر لاتے ہیں۔ ان میں زیادہ تر عورتیں اور بچے شامل ھوتے ھیں۔
حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ'' پانی ضائع نہ کریں خواہ آپ دریا کے کنارے کیوں نہ ہو''




No comments:

Post a Comment