Friday, December 6, 2019

Dosti Quote painting by school children!!!

دوستی کے بارے میں  School k Bache ki pyari painting!

Dosti ki Quote ki pyari painting!!

Kya khoob likha he! Dosti bagher kisi Lalach ya munafe k liye na kre, bulke bagher kisi Lalach k kre! Istra aik aik kr k sab dost chorh Jaye ge. Ar tum akele reh jaoge.
دوستی ایک ایک ایسا رشتہ ہے کہ اس میں لالچ یا کسی منافع کے لیے نہیں ہونی چاہیے بلکہ بغیر کسی لالچ کے ہونی چاہئے۔ ورنہ ایک ایک کرکے سب دوست کھو دو گے۔

@Arifullahkhan

Beautiful Cloudy weather 🌞!! Khobsorat badal ki tasveere

Cloudy weather pictures:

Badal ki tasveere!!

Clouds are going to spread on the sky!

Clouds can change the environment in every area of the world. 




Photos by Arifullah khan....

Thursday, December 5, 2019

شام بخیر کا پیغام

شام بخیر زندگی

Sham bakher:

Good evening 🌞

زندگی بہت خوبصورت اور خوبصورت ہے اس لیے اس کی قدر کریں اور دوسروں کی زندگیوں کی بھی قدر کریں۔ اور امن پسند بنیں اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں۔
Photos@@Arifullahkhanmarwat

Wednesday, December 4, 2019

سلام صبح!

صبح بخیر!!

خوبصورت 🌹 گلاب کے پھول کے ساتھ!!

سدا خوش وخرم رہیں!!
ایک دوسرے کا ساتھ دے اور دوسروں کا خیال رکھیں!!!

 فوٹو- عارف اللہ 

Beautiful Roses pictures! Gulab ka phool

Roses pictures! Khobsorat Gulab k phool!

Fresh Roses pictures, taza gulab k phool!


Every Rose have their own value and attraction. Many people around the world like and love Roses ❤️. Every one have their own choice about the color of the Roses.
Rose are the sign of love and use many times in the moments of Love, like marriage, perpos someone,etc.
Here are some pictures of the Roses for Rose lovers .🌹🌹🌹
پھول ھمیشہ ہی خوبصورت ہوتے ہیں اور دوسروں کو بھی اچھے لگتے ہیں!!.





پانی سب کا حق!!!

پانی بچائیں!پیاسے کے لیے!!!!

آج کا دن پانی کے نام!!

!!آج اور کل پانی بچانے کے لیے

پانی ایک بھت بڑی نعمت ہے اللہ تعالیٰ کی! قدر کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں کہ پانی کو ضائع نہ کریں! خصوصی طور پر ان ملازمین کو جو گیٹ کا فرش بھی اور گاڑیوں پر پائپ لگا کر روزانہ ایسے دھوتے ہیں کہ جیسے پانی کبھی کم یا ختم نہیں ہوگا. اللہ نہ کرے کہ کبھی پانی ختم ہو جائے، مگر پھر بھی بتائیں کہ ہم پانی کو ضائع نہ ھونے دیں! 
تصویر میں نظر آنے والے بچے اور ان کے ابو 2میل دور سے گھنٹوں کا صفر کرکے پانی کا ایک ڈرم بھر کر لاتے ہوئے آپ دیکھ سکتے ہیں۔ کہ کس طرح سے مشکل وقت میں پانی کی کمی کی وجہ سے متاثر ہو رہا ہے!!! inspiration487735900.wordpess.com
شکریہ اپنا خیال رکھنا!


Tuesday, December 3, 2019

پانی بچائیں! پانی کی قدر کریں!

پانی زندگی ھے!

پانی ضائع نہ کریں!

خ ھےرہیں اور پانی ضائع نہ ھوے دیں کیونکہ پانی زندگی

ھےاسکی قدر کریں۔
اسلام میں اس کی ضیاء سے منع کیا گیا ہے۔
پانی کی قدر وہ لوگ صحیح جانتے ہیں جنہیں پانی میسر نہیں اور دور دراز علاقوں سے سرو پر یا گدھوں پر لاد کر لاتے ہیں۔ ان میں زیادہ تر عورتیں اور بچے شامل ھوتے ھیں۔
حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ'' پانی ضائع نہ کریں خواہ آپ دریا کے کنارے کیوں نہ ہو''